Corona update sindh 30thjune2020

کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ / عالمی وبائی صورتحال/ 30 جون 
2020ء

*  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

* گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 9435 نمونے ٹیسٹ کیے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2655 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، سید مراد علی شاہ

* صوبہ بھر میں ابتک 453386 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ 

* ابتک 84656 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، سید مراد علی شاہ

* آج مزید 34 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کورونا کے باعث ابتک 1377 مریض انتقال کرچکے ، وزیراعلیٰ سندھ 

* آج 1208 مزید مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، سید مراد علی شاہ

* تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 46824 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

* اس وقت 36455 کورونا مبتلامریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* زیرعلاج مریضوں میں 34785 گھروں اور 166 آئسولیشن سینٹرز میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

* اس وقت 1504 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج 708 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 102 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

* آج شہر کراچی میں686 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ضلع شرقی 252، ضلع جنوبی 175 اور ضلع وسطی میں 107 مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ 

* ملیر 62، ضلع غربی 49 اور کورنگی میں 44 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* حیدرآباد 93، گھوٹکی 76، سکھر 74 اور جامشورو میں 45 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ 

* میرپورخاص اور خیرپور میں 34-34، ٹنڈوالہیار 32 اور جیکب آباد میں 28  مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* سانگھڑ اور شہیدبینظیرآباد میں 23-23، لاڑکانہ میں 22 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، سید مراد علی شاہ

* شکارپور اور قمبر میں 19-19، دادو  13 اور عمرکوٹ میں 12، نئے سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ 

* بدین اور نوشہروفیروز میں 9-9، سجاول میں 6 اور ٹنڈو محمد خان میں 5 مزید کیسز ظاہر ہوئے، مراد علی شاہ

* ٹھٹھہ میں 4، کشمور-کندھ کوٹ اور مٹیار میں ایک ایک نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں

* احتیاطی تدابیر ہی ہم سب کی صحت کی ضامن ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#کراچینیوزآفیشل

Comments

Popular posts from this blog

Karachi Biryani Always Best And Tasty Food Allover

Airsial Airline Ready For Operation

USA New Tactic in South Asia to Control Pakistan and China