ما ہر ہ خا ن کی جڑ وہ بہن




اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کے ہر

 طرف چرچے، دیکھنے والے حیران


ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کسی اور ملک یا شہر سے تعلق نہیں رکھتیں بلکہ ان کا تعلق بھی سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ہی ہیں

کراچی پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئیں جو ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں، ہمشکل خاتون کو پہلی نظر دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے کم از کم 2 افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہوبہو ایک دوسرے جیسے ہوتے ہیں۔
اور ایسی باتوں کا اندازہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصاویر وائرل ہونے سے بھی ہوتا ہے۔ابتدائی طور پر تو کئی لوگوں نے سپر سٹار اداکارہ کی ہم شکل لڑکی کو ماہرہ خان ہی سمجھا مگر بعد میں پتہ چلنے پر انہیں اپنے بے وقوفی پر ہنسی بھی آئی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کسی اور ملک یا شہر سے تعلق نہیں رکھتیں بلکہ ان کا تعلق بھی سندھ کے دارالحکومت 

     اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی بھی ماڈلنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کا نام کراسا انور شیخ ہے اور ان کا تعلق کراچی سے ہی ہے۔ کراسا انور شیخ کے انسٹاگرام پر 17 ہزار کے قریب جبکہ ٹوئٹر پر 4 ہزار کے قریب فالوؤرز ہیں۔کراسا انور شیخ لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے سپر سٹار ماہرہ خان کے فیشن اور لباس سمیت سٹائل تو بڑے اچھے طریقے سے کاپی کرلیتی ہیں اور انہیں پہلی نظر میں دیکھنے والا شخص انہیں ماہرہ خان ہی سمجھتا ہے۔کراسا انور شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد ایسی تصویریں شیئر کر رکھی ہیں جن میں وہ نہ صرف ماہرہ خان کی کاربن کاپی کی طرح دکھائی دے رہی ہیں بلکہ انہوں نے لباس، میک اپ اور سٹائل بھی معروف اداکارہ جیسا اپنا رکھا ہے    کراچی سے ہی ہیں، جہاں سے ماہرہ خان کا تعلق ہے

Comments

Popular posts from this blog

Karachi Biryani Always Best And Tasty Food Allover

Netflix series Delhi Crime wins International Emmy for Best Drama